نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی سفارتخانہ لرز اٹھا تھا اورمشرق وسطی کے امور کے ماہر سفارتکار رابرٹ ایمز سمیت انہتر افراد مارے گئے تھے۔ اس حملے میں اور اکتوبر میں ایک ساتھ ہونے والے دوحملوں میں امریکی میریںز اور فرانسیسی پیرا شوٹرز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ان حملوں میں مجموعی طور سے دو سو اکتالیس امریکی فوجی اور اٹھاون فرانسی ...
امریکی فوجیوں کی موجودگی کو ختم کرنے کے لئے ان کے پروگرام کی وجہ سے عوام نے ان کو اپنے قیمتی ووٹوں سے نوازا تھا۔
اوباما نے اپنے انتخابی ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے عراق اور افغانستان سے اپنے فوجیوں کی بڑی تعداد کو نکال لیا جس کے بعد 2010 میں انہیں امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا لیکن وقت گزرنے ...